27 اکتوبر، 2017، 8:59 PM

پاکستانی فوج کا لائن آف کنٹرول پر ہندوستانی جاسوس ڈرون گرانے کا دعوی

پاکستانی فوج کا لائن آف کنٹرول پر ہندوستانی جاسوس ڈرون گرانے کا دعوی

پاکستانی فوج نے لائن آف کنٹرول میں رکھ چکری سیکٹر پر ہندوستانی جاسوس ڈرون مار گرانے کا دعوی کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایکس پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ  پاکستانی فوج نے لائن آف کنٹرول میں رکھ چکری سیکٹر پر ہندوستانی جاسوس ڈرون مار گرانے کا دعوی کیا ہے۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فوج نے  ہندوستان کا جاسوس ڈرون مار گرایا،  ہندوستانی  جاسوس ڈرون ایل او سی کے رکھ چکری سیکٹر پر گرایا گیا جب کہ گرائے گئے ہندوستانی ڈرون کا ملبہ بھی قبضے میں لے لیا گیا۔

News ID 1876247

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha