پولینڈ کے شاپنگ مال میں چاقو کے حملے سے ایک شخص ہلاک

پولینڈ کے شاپنگ مال میں ایک شکص نے چاقو سے حملہ کرکے ایک شخص کو ہلاک اور 9 کو زخمی کردیا ہے۔ جبکہ پولیس نے حملہ آور کو گرفتار کر لیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پولینڈ کے شاپنگ مال میں ایک شکص نے چاقو سے حملہ کرکے ایک شخص کو ہلاک اور 9 کو زخمی کردیا ہے۔ جبکہ پولیس نے حملہ آور کو گرفتار کر لیا ہے۔پولیس چیف کے مطابق 27سال کے حملہ آور نے لوگوں پر چاقو سے حملے کیے ۔زخمی ہونے والوں میں پانچ خواتین اور چار مرد شامل ہیں ۔مال میں موجود لوگوں نے حملہ آور کو پکڑا اور پولیس کے آنے تک قابو کیے رکھا۔ پولیس حکام واقعہ کی تحقیق کررہے ہیں۔

News Code 1876098

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha