15 اکتوبر، 2017، 11:36 AM

شاہ سلمان کی اپنے آقا ٹرمپ سے گفتگو/ اس دور کا یزید اور بڑا شیطان، سعودی عرب کے ساتھ

شاہ سلمان کی اپنے آقا ٹرمپ سے گفتگو/ اس دور کا یزید اور بڑا شیطان، سعودی عرب کے ساتھ

سعودی عرب کے منفور اور ظالم و جابر باشادہ شاہ سلمان نے اس دور کے یزید اور بڑے شیطان امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ گہری دوستی، محبت اور تعاون کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف سعودی عرب کا امریکہ کے ساتھ گہرا اور دوستانہ تعاون جاری رہےگا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سعودی عرب کی سرکاری خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے منفور اور ظالم و جابر باشادہ  شاہ سلمان نے اس دور کے یزید اور بڑے شیطان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ گہری دوستی، محبت  اور تعاون کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے  کہ ایران کے خلاف سعودی عرب کا امریکہ کے ساتھ گہرا اور دوستانہ تعاون جاری رہےگا۔

سعودی عرب کے بادشاہ نے امریکی صدر ٹرمپ کو ٹیلیفون پر یقین دلایا کہ سعودی عرب ایران کامقابلہ کرنے کے لئے اپنے آقا  امریکہ کے ساتھ تعاون جاری ر کھےگا۔

نام نہاد خادم الحرمین شاہ سلمان نے اس دور کے شیطان امریکی صدر کویقین دلایا کہ سعودی عرب خطے میں امریکی مفادات کے تحفظ کے سلسلے میں کوشاں ہے۔ اس گفتگو میں امریکی صدر ٹرمپ نے سعودی عرب کے بادشاہ اور اپنے غلام شاہ سلمان کی کوششوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ اس دور کا یزید اور بڑا شیطان امریکہ، سعودی عرب کے ساتھ ہے۔

News ID 1875951

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha