13 اکتوبر، 2017، 2:03 PM

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کا یونیسکو سے امریکی خروج پر افسوس کا اظہار

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کا یونیسکو سے امریکی خروج پر افسوس کا اظہار

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹرش نے اقوام متحدہ کے علمی سماجی ادارے یونیسکو سے امریکہ کے خارج ہونے پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے شینہوا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹرش نے اقوام متحدہ کے علمی سماجی ادارے یونیسکو سے امریکہ کے خارج ہونے پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے کہا کہ امریکی صدر ٹرمپ کا یونیسکو سے خارج ہونے کا فیصلہ افسوسناک ہے ۔ واضح رہے کہ امریکہ نے کل یونیسکو ادارے سے خآرج ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ اقوام متحدہ کا ادارہ یونیسکو اسرائیل کے خلاف ہے رواں برس کے آخر میں اس فیصلہ پر عمل کیا جائے گا۔

News ID 1875919

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha