13 اکتوبر، 2017، 11:52 AM

کوئٹہ میں پولیس پر فائرنگ سے ایک اہلکار ہلاک

کوئٹہ میں پولیس پر فائرنگ سے ایک اہلکار ہلاک

پاکستان کے شہر کوئٹہ میں پولیس پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک جبکہ 2 اہلکاروں سمیت 3 افرادزخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایکس پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہپاکستان کے شہر کوئٹہ میں پولیس پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک جبکہ 2 اہلکاروں سمیت 3 افرادزخمی ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق فائرنگ کا واقعہ فقیرمحمد روڈ پرپیش آیا، جہاں مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار ہلاک جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔اسپتال ذرائع کے مطابق فائرنگ کی زد میں آکر ایک بچہ بھی زخمی ہوا ہےجسے اسپتال منتقل کردیا گیا۔

News ID 1875910

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha