10 اکتوبر، 2017، 1:31 PM

یمنی فورسز کا سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر میزائل سے حملہ

یمنی فورسز کا سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر میزائل سے حملہ

یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کے سرحدی شہر جیزان میں ایک فوجی ٹھکانے پرقاہر 2 نامی میزائل سے حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں متعدد سعودی عرب کے فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کے سرحدی شہر جیزان میں ایک فوجی ٹھکانے پرقاہر 2 نامی میزائل سے حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں متعدد سعودی عرب کے فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز نے جیزان کے علاقہ سامط میں واقع ایک فوجی ٹھکانے پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں سعودی عرب کے متعدد فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے جبکہ آّریشن روم کو بھی شدید نقصان پنہچا ہے۔

News ID 1875846

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha