21 ستمبر، 2017، 8:57 PM

عراقی وزیر اعظم نے الحویجہ کی آزادی کا حکم صادر کردیا

عراقی وزیر اعظم نے الحویجہ کی آزادی کا حکم صادر کردیا

عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے الحویجہ علاقہ سے وہابی دہشت گردوں کے ناپاک وجود کو پاک کرنے کا حکم صادر کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سومیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے الویجہ علاقہ سے وہابی دہشت گردوں کے ناپاک وجود کو پاک کرنے کا حکم صادر کردیا ہے۔ عراقی فورسز نے اس سے قبل عراق کے شہر موصل سمیت بڑے وسیع علاقہ سے وہابی دہشت گردوں کا صفایا کرتے ہوئے ان علاقوں کو آزاد کرالیا ہے اب عراقی وزير اعظم نے الحویجہ کو آزاد رکانے کا حکم صادر کیا ہے۔ عراقی وزیر اعظم نے دہشت گردی کے خلاف عراقی فورسز کی شجاعانہ کارروائیوں کی تعریف کی۔

News ID 1875425

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha