مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کی یمن پر جارحیت اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے جس میں اب تک 30 ہزار سے زائد یمنی شہید اور زخمی ہوچکے ہیں انسانی حقوق کی پامالی اوروحشیانہ رفتار میں سعودی عرب ، اسرائيل اور میانمار میں کوئی فرق نہیں تینوں ظالم ممالک کو امریکہ کی پشتپناہی حاصل ہے۔ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے جنگي طیاروں نے البیضاء پر بمباری کی ہے جس میں متعدد یمنی شہری شہید اور زخمی ہوگئے ہیں ادھر صنعا پر بھی سعودی طیاروں نے وحشیانہ بمباری کی ہے۔ ذرائ کے مطابق اسرائیل کی فلسطین ، سعودی عرب کی یمن اور میانمار کی روہنگیا مسلمانوں کے خلاف وحشیانہ اور بہیمانہ کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
سعودیہ کی یمن پر وحشیانہ بمباری جاری/سعودی عرب، اسرائیل اور میانمار میں کوئی فرق نہیں
سعودی عرب کی یمن پر جارحیت اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے جس میں اب تک 30 ہزار سے زائد یمنی شہید اور زخمی ہوچکے ہیں انسانی حقوق کی پامالی اوروحشیانہ رفتار میں سعودی عرب ، اسرائيل اور میانمار میں کوئی فرق نہیں تینوں ظالم ممالک کو امریکہ کی پشتپناہی حاصل ہے۔
News ID 1875106
آپ کا تبصرہ