شام میں وہابی دہشت گرد گروہوں کے درمیان شدید لڑائی چھڑ گئی

شام میں دو وہابی گروہوں تحریر الشام اور احرار الشام کے درمیان شدید لڑائی شروع ہوگئی ہے جس میں متعدد دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام میں دو وہابی گروہوں تحریر الشام اور احرار الشام کے درمیان شدید لڑائی شروع ہوگئی ہے جس میں متعدد دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق تحریر الشام دہشت گرد گروہ نے صوبہ ادلب کے دیہات التح پر حملہ کیا جس کے بعد احرار الشام اور تحریر الشام دہشت گرد گروہوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے جس میں متعدد دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

News Code 1874357

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha