مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے صوبے پکتیا میں امریکی ڈرون حملے میں 7 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ صوبائی گورنر کے ترجمان کےمطابق ڈرون حملہ زرمت ضلع میں کیا گیا۔ترجمان کے مطابق حملے میں 7 شدت پسندوں کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے، تاہم ہلاک ہونے والوں کا تعلق کس گروپ سے ہے یہ ابھی معلوم نہیں ہوسکا۔
افغانستان کے صوبے پکتیا میں امریکی ڈرون حملے میں 7 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
News ID 1873759
آپ کا تبصرہ