30 جون، 2017، 1:57 AM

جنوبی افریقہ میں برڈ فلو کی وبا پھیلنے سے2 لاکھ 60 ہزار پرندے تلف

جنوبی افریقہ میں برڈ فلو کی وبا پھیلنے سے2 لاکھ 60 ہزار پرندے تلف

جنوبی افریقہ میں برڈ فلو کی وبا پھیلنے کی وجہ سے 2 لاکھ 60 ہزار پرندے تلف کر دیے گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جنوبی افریقہ میں برڈ فلو کی وبا پھیلنے کی وجہ سے 2 لاکھ 60 ہزار پرندے تلف کر دیے گئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق جنوبی افریقی حکام کا کہنا ہے کہ ایچ فائیو این ایٹ نامی وائرس جنگلی پرندوں سے پھیلا ہے اور اس کے نتیجے میں 2 بڑے فارمز پر مرغیوں وغیرہ کو تلف کر دیا گیا ہے۔ اس وائرس کے پھیلنے کے بعد زمبابوے، نامیبیا اور بوٹسوانا نے جنوبی افریقہ سے پولٹری درآمد کرنے پر پابندی عائد کر دی تھی۔

News ID 1873533

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha