13 جون، 2017، 1:09 AM

ظریف کی انڈونیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات

ظریف کی انڈونیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ناروے میں اوسلو اجلاس کے ضمن مين انڈونیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ناروے میں اوسلو اجلاس کے ضمن مين انڈونیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ اس سے قبل ایرانی وزیر خارجہ نے ناروے کے وزير خارجہ سےملاقات کی تھی۔

News ID 1873145

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha