6 مئی، 2017، 12:44 AM

محمد بن سلمان ناتجربہ کار اور ناپختہ جوان

محمد بن سلمان ناتجربہ کار اور ناپختہ جوان

اسلامی جمہوریہ ایران کے سابق وزير خارجہ اور رہبر معظم کے بین الاقوامی امور کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے سعودی عرب کے وزیر دفاع محمد بن سلمان کے ایران کے خلاف بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ محمد بن سلمان ایک ناتجربہ کار اور ناپختہ جوان ہے جو امریکی خیمہ میں بازی کررہا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے سابق وزير خارجہ  اور رہبر معظم کے بین الاقوامی امور کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے سعودی عرب کے وزیر دفاع محمد بن سلمان کے ایران کے خلاف بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ محمد بن سلمان ایک ناتجربہ کار اور ناپختہ جوان ہے جو امریکی خیمہ میں بازی کررہا ہے۔

ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے کہا کہ سعودی وزير دفاع کا ایران کے خلاف بیان اس کے عالمی سیاست کے بارے میں عدم تجربہ کا مظہر ہے ۔ واضح رہے کہ ایران نے اقوام متحدہ اور سکیورٹی کونسل میں سعودی عرب کے وزیر دفاع کے ایران کے خلاف بیان پر احتجاجی نامہ جمع کیا ہے جسے اقوام متحدہ کی سند کے طور پر شائع کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

News ID 1872290

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha