19 اپریل، 2017، 1:58 PM

شام میں روس کے 2 فوجی ہلاک

شام میں روس کے 2 فوجی ہلاک

روسی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے شام میں روس کے 2 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ریانووسٹی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روسی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے شام میں روس کے 2 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔ ادھر رائٹرز نے دعوی کیا ہے کہ شام میں روسی فوجیوں کی ہلاکت میں اضافہ ہورہا ہے۔ بعض ذرائع کے مطابق تدمر کو واپس لینے کی فوجی کارروائی کے دوران روس کے 21 فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔ رائٹرز نے اس سے قبل اعلان کیا تھا کہ جنوری کے آخر سے مارچ کے آخر تک روس کے 18 فوجی شام میں ہلاک ہوئے ہیں۔

News ID 1871915

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha