3 اپریل، 2017، 10:08 PM

اجمیرکے سجادہ نشین کا گائے کا گوشت نہ کھانے کا فیصلہ/ہندو برادری کے مذہبی جذبات کا احترام

اجمیرکے سجادہ نشین کا گائے کا گوشت نہ کھانے کا فیصلہ/ہندو برادری کے مذہبی جذبات کا احترام

ہندوستان میں درگاہ اجمیرشریف کےسجادہ نشین سید زین العابدین نےہندو برادری کے مذہبی جذبات کے احترام کے پیش نظر گائے کا گوشت نہ کھانے کااعلان کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ہندوستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان میں درگاہ اجمیرشریف  کےسجادہ نشین سید زین العابدین نےہندو برادری کے مذہبی جذبات کے احترام کے پیش نظر گائے کا گوشت نہ کھانے کااعلان کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق سجادہ نشین زین العابدین کا کہنا تھا کہ آج کے بعد میں اورمیرا خاندان گائے کاگوشت نہیں کھائیں گے،گائے کو ہندوستان کاقومی جانور ڈکلیئر کرنا چاہیے۔ہم سب کو ہندوبرادری کے جذبات کااحترام کرناچاہیے اوراس پرکوئی سمجھوتہ نہیں ہوناچاہیے۔

News ID 1871546

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha