مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغداد میں مقتدی صدر کے حامیوں نے بہت بڑا مظاہرہ کیا ہے اس موقع پر بغداد میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ بغداد کے کئی پلوں اور سڑکوں کو کل رات سے بند کردیا گیا ہے۔ مقتدی صدر بغداد میں ہونے والے عظیم مظاہرے سے خطاب کریں گے۔
عراق کے دارالحکومت بغداد میں مقتدی صدر کے حامیوں نے بہت بڑا مظاہرہ کیا ہے بغداد میں سکیورٹی کے سخت انتظآمات کئے گئے ہیں۔
News ID 1871296
آپ کا تبصرہ