مہر خبررساں ایجنسی نے اللو لوء کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بحرینی عوام کے خلاف بحرین کی امریکہ نواز آل خلیفہ حکومت کے بھیانک جرائم کا سلسلہ جاری ہے بحرینی حکومت کے اشارے پر بحرینی عدالت نے تین جمہوریت اور حریت پسند جوانوں کو موت کی سزا سنا دی ہے۔بحرینی عدالت نے 4 جوانوں کو عمر قید جبکہ 8 افراد کو 15 سال قید کی سزا سنائي ہے۔ بحرینی حکومت بحرینی عوام کی جمہوریت اور حریت پسند آواز کو دبانے کے لئے طاقت کا بھر پور استفادہ کررہی ہے۔
بحرینی عوام کے خلاف بحرین کی امریکہ نواز آل خلیفہ حکومت کے بھیانک جرائم کا سلسلہ جاری ہے بحرینی حکومت کے اشارے پر بحرینی عدالت نے تین جمہوریت اور حریت پسند جوانوں کو موت کی سزا سنا دی ہے۔
News ID 1871282
آپ کا تبصرہ