حمص میں بم دھماکے میں متعدد افراد ہلاک و زخمی

شام کے صوبہ حمص میں ایک بس میں ہونے والے بم دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک و زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے صوبہ حمص میں ایک بس میں ہونے والے بم دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک و زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق دھماکہ وادی الذہب کے علاقہ میں ایک بس میں ہوا ہے اس دھماکے میں ہلاک یا زخمی ہونے والوں کی صحیح تعداد کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔

News Code 1871080

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha