21 جنوری، 2017، 11:44 AM

بغداد اور الرمادی میں دو دھماکوں میں 3 افراد ہلاک

بغداد اور الرمادی میں دو دھماکوں میں 3 افراد ہلاک

عراق کے دارالحکومت بغداد میں بم دھماکے میں ایک شخص ہلاک جبکہ الرمادی شہر میں ہونے والے دھماکے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغداد میں بم دھماکے میں ایک شخص ہلاک جبکہ الرمادی شہر میں ہونے والے دھماکے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق بغداد کے شمال میں سبغ البور علاقہ میں ہونے والے بم دھماکے میں 1 شہری ہلاک جبکہ 2 زخمی ہوگئے ادھر الرمادی میں بھی دھماکہ ہوا ہے جس میں 2 فوجی ہلاک ہوگئے ہیںجبکہ متعدد زخمی ہوئے ہیں۔

News ID 1869876

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha