مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے سکیورٹی دستوں نے ملک کے شمال مشرق میں واقع العوامیہ شہر میں فائرنگ کرکے ایک شیعہ مسلمان کو شہید کردیا ہے سعودی عرب کے مشرقی علاقہ میں شیعہ مسلمان آباد ہیں۔
اطلاعات کے مطابق سعودی فورسز کے وحشانہ اور سفاکانہ حملے میں ایک شیعہ مسلمان شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں سعودی فورسز نے کئی گھروں پرحملہ کرکے انھیں بھی ویران کردیا ہے۔
آپ کا تبصرہ