مہرخبررساں ایجنسی نے المنار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے مشرقی علاقہ میں رہنے والے مسلمانوں کے خلاف سعودی عرب کی بربریت اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری ہے سعودی سکیورٹی دستوں کی فائرنگ میں مزید دو افراد شہید ہوگئے ہیں۔ سعودی فوجیوں نے قطیف میں فائرنگ کرکے ایک سیاسی کارکن محمد حبیب المناسف کو شہید کردیا ہے جبکہ عوامیہ میں بھی سعودی فوجیوں کی اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص خالد اللباد شہید ہوگیا ہے۔ سعودی عرب کے مشرقی علاقے میں عوامی احتجاج کا سلسلہ جاری ہے جو علاقہ میں جمہوریت اور استقلال کے خواہاں ہیں۔
سعودی عرب
سعودی عرب میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری / مزید دو افراد شہید
مہر نیوز/27 ستمبر2012ء: سعودی عرب کے مشرقی علاقہ میں رہنے والے مسلمانوں کے خلاف سعودی عرب کی بربریت اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری ہے سعودی سکیورٹی دستوں کی فائرنگ میں مزید دو افراد شہید ہوگئے ہیں۔
News ID 1706344
آپ کا تبصرہ