27 فروری، 2017، 7:46 PM

شام میں ایمن الظواہری کا نائب ہوائی حملے میں ہلاک

شام میں ایمن الظواہری کا نائب ہوائی حملے میں ہلاک

شام ميں امریکی ہوائی حملے میں القاعدہ دہشت گرد تنظیم کے رہنما ایمن الظواہری کا نائب ابو الخیر المصری ہلاک ہوگیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام ميں امریکی ہوائی حملے میں القاعدہ دہشت گرد تنظیم کے رہنما ایمن الظواہری کا نائب ابو الخیر المصری ہلاک ہوگیا ہے۔اطلاعات کے مطابق شام کے صوبہ ادلب میں امریکی ہوائی حملے میں  وہابی دہشت گرد تنظیم القاعدہ کا نائب سربراہ ابوالخیر المصری ہلاک ہوگیا ہے۔ ادھر النشرہ نے جیش الفتح کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی جہازوں نے ابوالخیر المصری کی گاڑی کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں وہ ہلاک ہوگیا۔

News ID 1870748

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha