مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغداد کے مشرق میں کار بم دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور 6 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
عراقی پولیس کے مطابق بغداد کے علاقہ طالبیہ میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے بغداد کو دہشت گردانہ کارروائیوں کا نشاfہ بنا رکھا ہے۔
آپ کا تبصرہ