29 دسمبر، 2016، 11:40 AM

اسرائیلی وزیراعظم کےخلاف فوجداری تحقیقات کی ہدایات

اسرائیلی وزیراعظم کےخلاف فوجداری تحقیقات کی ہدایات

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو پر فراڈ اور رشوت لینے کا الزام ہے جس کے تحت اسرائیلی اٹارنی جنرل نے فوجداری تحقیقات کی ہدایت کر دی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو پر فراڈ اور رشوت لینے کا الزام ہے جس کے تحت اسرائیلی اٹارنی جنرل نے فوجداری تحقیقات کی ہدایت کر دی ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو پر جرمنی سے آبدوزوں کی خریداری میں گھپلے کا الزام ہے اور اس حوالے سے ان کی جانب سے تردید کر دی گئی ہے ۔نیتن یاہو کیخلاف ابتدائی تحقیقات نو ماہ قبل شروع ہو گئیں تھیں اور اتبدائی تحقیقات مکمل ہونے پر نیتن یاہو کیخلاف فوجداری تحقیقا ت کی سفارش کی گئی تھی۔

News ID 1869338

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha