17 دسمبر، 2016، 3:09 PM

ہندوستانی فوج کی خاتون میجر کی خود کشی

ہندوستانی فوج کی خاتون میجر کی خود کشی

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں تعینات انڈین آرمی کی ایک خاتون میجر انیتا کماری نے اپنے ذاتی ہتھیار سے گولی مار کر خود کشی کر لی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ہندوستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں تعینات انڈین آرمی کی ایک خاتون میجر انیتا کماری نے اپنے ذاتی ہتھیار سے گولی مار کر خود کشی کر لی ہے۔ انیتا کماری جموں کے ڈسٹرکٹ سامبا میں تعینات تھی۔ رپورٹ کے مطابق خود کشی کا واقعہ 14اور 15دسمبر کی درمیانی شب پیش آیا۔ اگلی صبح جب خاتون آفیسر اپنی ڈیوٹی پر نہ پہنچی تو اس کا دروازہ توڑا گیاکمرے میں اسکی لاش پڑی تھی۔ پولیس نے لاش قبضے میں لے کر تفتیش شروع کر دی ہے۔

News ID 1869050

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha