17 دسمبر، 2016، 1:25 PM

ہندوستان اور روس کا براہموس میزائل کی رینج بڑھانے پر اتفاق

ہندوستان اور روس کا براہموس میزائل کی رینج بڑھانے پر اتفاق

ہندوستان اور روس نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے براہموس میزائل کی رینج بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ہندوستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان اور روس نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے براہموس میزائل کی رینج بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ طویل فاصلے تک مار کرنے والا سپرسانک کروز میزائل براہموس ہندوستان اور روس نے مشترکہ طور پر بنایا ہے، اس وقت یہ میزائل تین سو کلومیٹر تک مار کرسکتا ہے، لیکن اب دونوں ملکوں نے اس کی رینج بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔

News ID 1869045

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha