28 مئی، 2016، 12:25 PM

ہندوستان کا سپر سانک براہموس کروز میزائل کا کامیاب تجربہ

ہندوستان کا سپر سانک براہموس کروز میزائل کا کامیاب تجربہ

ہندوستان نے زمین سے زمین تک مار کرنے والے سپر سانک براہموس کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ہندوستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان نے زمین سے زمین تک مار کرنے والے سپر سانک براہموس کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ بھارتی فضائی نے گزشتہ روز براہموس سپر میزائل کا تجربہ ضلع جیسلمیر کی پوکھران رینج میں کیا، ہندوستان اور روس کی مشترکہ کوششوں سے بنایا گیا۔
یہ کروز میزائل 290 کلومیٹر کے فاصلے تک اپنے ہدف کو نشانہ بنا سکتاہے،جسے آبدوز، جہاز اور ائیر کرافٹ سے فائر کیاجا سکتاہے۔

News ID 1864338

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha