بھارتی ریاست مہاراشٹر اور جھاڑکھنڈ میں ہونے والے ریاستی انتخابات میں بالترتیب بی جے پی اور انڈیا اتحاد نے کامیابی حاصل کی ہے۔