مہر خبررساں ایجنسی کی اردو سروس کے مطابق یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے تہران میں ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے ملاقات اور گفتگو کی۔ موگرینی کل رات تہران پہنچیں جہاں اس نے آج اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ سے دوطرفہ تعلقات اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا ۔ اطلاعات کے مطابق موگرینی اس سفر میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی اور دیگر اعلی حکام سے علاقائي اور عالمی امور پر تبادلہ خيال اور گفتگو کریں گی ۔
یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے تہران میں ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے ملاقات اور گفتگو کی۔
News ID 1867928
آپ کا تبصرہ