2 اکتوبر، 2016، 5:24 PM

ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ 18 سال سے ٹیکس ادا نئے کیا

ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ 18 سال سے ٹیکس ادا نئے کیا

امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ 18 سال سے ٹیکس ہی ادانہیں کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی اخبار نے دعوی کیا ہے کہ  امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ 18 سال سے ٹیکس ہی ادانہیں کیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق اخبار کو ڈونلڈ ٹرمپ کے بارے میں جو دستاویزات ملی ہیں ان میں بتایا گیا ہے کہ ٹرمپ نے گزشتہ 18 سال سے ٹیکس ہی ادانہیں کیا، دستاویزات میں کہا گیا ہے کہ ٹرمپ نے1990 کے درمیان میں ٹیکس ریٹرن فائل میں 90 کروڑ ڈالر کا خسارہ ظاہر کیا تھا جس کے باعث وہ اگلے 18 سال تک ٹیکس ادا کرنے سے مستثنیٰ ہوگئے تھے۔ دوسری جانب ٹرمپ کے ترجمان نے اس خبر کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے تمام ٹیکسس ادا کیے ہیں۔

News ID 1867320

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha