مہر خبررساں ایجنسی نے کشمیر ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظآم کشمیر میں عید الاضحیٰ کے روز بھی کئی علاقوں کرفیو نافذ ہے جب کہ ہندوستانی فوج کی فائرنگ سے مزید ایک علیحدگی پسند ہوگیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق وادی کے مختلف مقامات پر عیدالاضحیٰ کے روز بھی کرفیو نافذ ہے، جس کی وجہ سے لوگ گھروں میں محصور ہیں، وادی کی کسی بھی عید گاہ میں نماز عید بھی ادا نہیں کی جاسکی۔ وادی میں لوگوں پر نظر رکھنے کے لیے مقامی حکومت اور فوج ڈرون اور ہیلی کاپٹرز استعمال کررہی ہے۔
ہندوستان کے زیر انتظآم کشمیر میں عید الاضحیٰ کے روز بھی کئی علاقوں کرفیو نافذ ہے جب کہ ہندوستانی فوج کی فائرنگ سے مزید ایک علیحدگی پسند ہوگیا ہے۔
News ID 1866887
آپ کا تبصرہ