مہر خبررساں ایجنسی نے اخبار الساعۃ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس نے یمن کی سیاسی کونسل کو تسلیم کرکے سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کو پریشانی میں مبتلا کردیا ہے۔اخبار الساعۃ کے مطابق روس کی طرف سے یمن کی سیاسی کونسل کی حمایت پر سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کو سخت تعجب میں مبتلا کردیا ہے ۔ اطلاعات کے مطابق روس نے یمن کی سیاسی کونسل کو تسلیم کرکے سعودی عرب اور اس کے اتحاد پر کاری ضرب وارد کی ہے۔
عرب ذرائع کے مطابق روس نے یمن کی سیاسی کونسل کو تسلیم کرکے سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کو پریشانی میں مبتلا کردیا ہے۔
News ID 1866266
آپ کا تبصرہ