27 جولائی، 2016، 11:55 AM

ایرانی وزیر خارجہ نائیجیریا اور گھانا کے دورے کے بعدگنی پہنچ گئے

ایرانی وزیر خارجہ نائیجیریا اور گھانا کے دورے کے بعدگنی پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف افریقی ممالک نائجیریا اور گھانا کے بعد گنی پہنچ گئے ہیں۔

مہر حبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف افریقی ممالک نائجیریا اور گھانا کے بعد گنی پہنچ گئے ہیں۔ محمد جواد ظریف گنی کے صدر ، پارلیمنٹ اسپیکر اور گنی کے وزیر خارجہ کے ساتھ دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔۔ ذرائع کے مطابق ایرانی وزير خارجہ نے اس سے قبل پیر اور منگل کے دن نائجیریا اور گھانا کے اعلی حکام کے سے دوطرفہ اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا تھا ۔

News ID 1865779

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha