20 جون، 2016، 4:40 PM

جنرل قاسم سلیمانی شام پہنچ گئے

جنرل قاسم سلیمانی  شام پہنچ گئے

اسلام کے نامور اور مایہ ناز ایرانی جنرل اور بیت المقدس بریگيڈ کے کمانڈر قاسم سلیمانی عراقی شہر فلوجہ کی آزادی کے بعد شام پہنچ گئے ہیں جنرل سلیمانی عراق اور شام کی حکومتوں کی درخواست پر فوجی مشاورت فراہم کررہے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی اردو سروس نے اسلامی تنظیم نجباء کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسلام کے نامور اور مایہ ناز ایرانی جنرل اور بیت المقدس بریگيڈ کے سربراہ قاسم سلیمانی عراقی شہر فلوجہ کی آزادی کے بعد شام پہنچ گئے ہیں جنرل سلیمانی عراق اور شام کی حکومتوں کی درخواست پر فوجی مشاورت فراہم کررہے ہیں۔ شام کے شہر حلب میں شدید لڑائی کے بعد جنرل سلیمانی حلب پہنچ گئے ہیں جہاں انھوں نے اسلامی تنظیم نجباء کے رضاکاروں سے ملاقات میں علاقہ کی صورتحال کا جائزہ لیا ہے جنرل سلیمانی نےاس سے قبل عراق کے شہر فلوجہ کے آپریشن روم ميں فلوجہ کی آزادی کی کارروائی کا قریب سے مشاہدہ کیا اور مشاورت فراہم کی۔

News ID 1864879

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha