مہر خبررساں ایجنسی نے الیوم السابع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مصری فوج نے صحرائے سینا میں فوجی کارروائی کے دوران 19 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق مصری جنگی طیاروں نے شیخ زوید علاقہ میں وہابی دہشت گردوں کے ٹھکانے پر بمباری کرکے 19 دہشت گردوں کو ہلاک جبکہ 25 کو زخمی کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق صحرائے سینا میں سرگرم دہشت گردوں نے 2014 میں داعش دہشت گرد تنظیم کی بیعت کا اعلان کیا تھا۔
مصری فوج نے صحرائے سینا میں فوجی کارروائی کے دوران 19 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
News ID 1863767
آپ کا تبصرہ