فیصل آباد کی سینٹرل جیل میں 2 قیدیوں کو پھانسی دیدی گئی

پاکستان کے شہر فیصل آباد کی سینٹرل جیل میں قتل کے 2 مجرموں کو علی الصبح پھانسی دے دی گئی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایکسپریس نیوز کےحوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے شہر فیصل آباد کی سینٹرل جیل میں قتل کے 2 مجرموں کو علی الصبح پھانسی دے دی گئی۔ اطلاعات کےمطابق فیصل آباد کی سینٹرل جیل میں آج علی الصبح قتل کے 2 مجرمان طاہر اور عمران کو تختہ دار پر لٹکا دیا۔ طاہراورعمران نے 2005 میں جڑانوالا میں 4 افراد کو قتل کیا تھا۔

News Code 1863578

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 9 =