داعش کے خلاف کارروائی کا پہلا مرحلہ کامیاب

امریکہ نے داعش کے خلاف جاری آپریشن کے پہلے مرحلے کے کامیابی سے خاتمہ کا اعلان کرتے ہوئے آپریشن کے دوسرے مرحلے کا اعلان کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ نے داعش کے خلاف جاری آپریشن کے پہلے مرحلے کے کامیابی سے خاتمہ کا اعلان کرتے ہوئے آپریشن کے دوسرے مرحلے کا اعلان کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق پینٹاگون کے ترجمان نے داعش کے خلاف جاری آپریشن کے پہلے مرحلے کے کامیابی سے خاتمہ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ داعش کے خلاف آپریشن کا دوسرا مرحلہ شروع کردیا ہے، انہوں نے کہا کہ پہلے مرحلے میں داعش کو کمزور کردیا ہے اور اب اسے توڑنا اور ہمیشہ کیلئے ختم کرنا ہے۔

News Code 1863294

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 0 =