25 مارچ، 2016، 7:24 PM

آسٹریلیا نے پاکستان کو 21 رنز سے ہرا دیا

آسٹریلیا نے پاکستان کو 21 رنز سے ہرا دیا

موہالی میں ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے اہم ترین میچ میں آسٹریلیا سے شکست کے بعد پاکستان ورلڈ ٹی ٹوئنٹی سے باہر ہو گیا۔ آسٹریلیا نے پاکستان کو 21 رنز سے ہرا دیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ڈان کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ موہالی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے اہم ترین میچ میں آسٹریلیا سے شکست کے بعد پاکستان ورلڈ ٹی ٹوئنٹی سے باہر ہو گیا۔ آسٹریلیا نے پاکستان کو 21 رنز سے ہرا دیا۔ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے اہم میچ میں آسٹریلیا نے 4 کھلاڑیوں کے نقصان پر پاکستان کو جیت کے لیے 194 رنز کا ہدف دیا، پاکستان 8 کھلاڑیوں کے نقصان پر 20 اوورز میں 172 رنز بناپایا۔

News ID 1862801

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha