6 مارچ، 2016، 1:14 PM

ڈونلڈ ٹرمپ عالمی امن و استحکام کے لئے خطرہ

ڈونلڈ ٹرمپ عالمی امن و استحکام کے لئے خطرہ

جرمنی کے نائب چانسلر زیگمار گیبریئل نے امریکی صدارتی دوڑ میں ری پبلکن پارٹی کے سر فہرست امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ پر تنقید کرتے ہوئے ٹرمپ کو عالمی امن و استحکام کے لیے خطرہ قراردیدیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے جرمن اخبار ویلٹ ام زونٹاگ کی رپورٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جرمنی کے نائب چانسلر زیگمار گیبریئل نے امریکی صدارتی دوڑ میں ری پبلکن پارٹی کے سر فہرست امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ پر تنقید کرتے ہوئے ٹرمپ کو عالمی امن و استحکام کے لیے خطرہ قراردیدیا ہے۔

جرمنی کے نائب چانسلر کا کہنا ہے کہ ٹرمپ اور دائیں بازو کے چند دیگر سیاستدان نہ صرف امن اور استحکام بلکہ سماجی سطح پر امن و سکون کی فضا اور اقتصادی ترقی کے لیے بھی خطرہ ثابت ہو سکتے ہیں۔

News ID 1862337

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha