27 فروری، 2016، 11:16 PM

صلاح الدین میں الشرقاط سے درجنوں وہابی داعش دہشت گرد ہلاک

صلاح الدین  میں الشرقاط سے درجنوں وہابی داعش دہشت گرد ہلاک

عراق کے صوبہ صلاح الدین کے علاقہ الشرقاط سے وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے درجنوں دہشت گرد فرار ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النھرین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے صوبہ صلاح الدین  کے علاقہ الشرقاط سے وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے درجنوں دہشت گرد فرار ہوگئے ہیں۔ عراق کے سکیورٹی ذرائع کے مطابق داعشد ہشت گرد الشرقاط سے بھاگ کر کرکوک سے 55 کلو میٹرجنوب مغرب میں الحویجہ کی طرف بھاگ گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق جب سے داعش نے دہشت گردوں کی تنخواہ کم ہوئی ہے تب سے داعش دہشت گردوں کے فرار میں اضافہ ہوگیا ہے۔

News ID 1862149

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha