مہر خبررساں ایجنسی نے النھرین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے صوبہ صلاح الدین کے علاقہ الشرقاط سے وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے درجنوں دہشت گرد فرار ہوگئے ہیں۔ عراق کے سکیورٹی ذرائع کے مطابق داعشد ہشت گرد الشرقاط سے بھاگ کر کرکوک سے 55 کلو میٹرجنوب مغرب میں الحویجہ کی طرف بھاگ گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق جب سے داعش نے دہشت گردوں کی تنخواہ کم ہوئی ہے تب سے داعش دہشت گردوں کے فرار میں اضافہ ہوگیا ہے۔
عراق کے صوبہ صلاح الدین کے علاقہ الشرقاط سے وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے درجنوں دہشت گرد فرار ہوگئے ہیں۔
News ID 1862149
آپ کا تبصرہ