23 فروری، 2016، 1:41 PM

شام میں سنی کردوں نے 10 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا

شام میں سنی کردوں نے 10 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا

شام میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف لڑنے والے سنی کردوں نے حلب کے قریب النصرہ دہشت گرد تنظیم سے منسلک 10 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف لڑنے والے سنی کردوں نے حلب کے قریب  النصرہ دہشت گرد تنظیم سے منسلک 10 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔اطلاعات کے مطابق وہابی دہشت گرد شیخ مقطود علاقہ میں داخل ہونے کی کوشش کررہے تھے جسے  سنی کردوں نے ناکام بناتے ہوئے 10 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ سنی کردوں نے اس کاررواغی میں وہابی دہشت گردوں کی متعدد فوجی گاڑيوں کو بھی تباہ کردیا واضح رہے کہ ترکی اور سعودی عرب بڑے پیمانے پر النصرہ فرنٹ کی مالی اور فوجی مدد کررہے ہیں لیکن اب انھیں شدید ناکامی کا سامنا ہے۔

News ID 1862048

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha