لاذقیہ میں روس کے فضائی حملے میں النصرہ کے 16 دہشت گرد ہلاک

شام کے صوبہ لاذفیہ میں روسی فضائی نے وہابی دہشت گردوں کے ٹھکانے پر بمباری کرکے 16 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے جن کا تعلق النصرہ دہشت گرد تنظيم سے ہے النصرہ دہشت گرد تنظیم کو ترکی اور سعودی عرب کی حمایت بھی حاصل ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے صوبہ لاذفیہ میں روسی فضائی نے وہابی دہشت گردوں کے ٹھکانے پر بمباری کرکے 16 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے جن کا تعلق النصرہ دہشت گرد تنظيم سے ہے النصرہ دہشت گرد تنظیم کو ترکی اور سعودی عرب کی حمایت بھی حاصل ہے۔ اطلاعات کے مطابق روسی جنگی جہازوں نے شدید بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں 16 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔۔ ادھر شامی فضائیہ نے بھی درعا اور دیرالزور علاقوں میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کرکےانھں زبردست نقصان پنہچایا ہے۔

News Code 1861717

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha