5 فروری، 2016، 12:44 PM

شامی فوج کا عتمان شہر پر مکمل کنٹرول

شامی فوج کا عتمان شہر پر مکمل کنٹرول

شامی فوج نے ترکی اور سعودی عرب کے حمایت یافتہ وہابی دہشت گردوں کو شام کےکئی شہروں سے پسپا کرتے ہوئے عتمان شہر کا بھی مکمل کنٹرول حاصل کرلیا ہے ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شامی فوج نے ترکی اور سعودی عرب کے حمایت یافتہ وہابی دہشت گردوں کو شام کےکئی شہروں سے پسپا کرتے ہوئے عتمان شہر کا بھی مکمل کنٹرول حاصل کرلیا ہے ۔ اطلاعات کے مطابق درعا کے شمال میں شامی فوج نے کارروائی کرکے عتمان شہر کو دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔ اس کارروائی کے دوران دہشت گردوں نے اپنے تمام ہتھیار اور فوجی وسائل شامی فوج کے حوالے کردیئےہیں۔

News ID 1861596

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha