مہر خبررساں نے عرب ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی وزیر دفاع ایشن کارٹر نے کہا ہے کہ شام کے خلاف سعودی عرب کی جانب سے زمینی فوجی کارروائی قابل تعریف ہے۔ امریکی وزیر دفاع ایش کارٹرنے نویڈا کے فوجی اڈے پرصحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب کی جانب سے شام کے خلاف زمینی آپریشن میں شرکت کی پیش کش کوسراہتے ہیں ۔ انھوں نے کہا کہ سعودی عرب کی شام میں زمینی فوج بھیجنے کی پیش کش پراگلے ہفتے برسلزمیں ہونے والے اجلاس میں غورہوگا۔
امریکی وزیر دفاع ایش کارٹر نے کہا ہے کہ شام کے خلاف سعودی عرب کی جانب سے زمینی فوجی کارروائی قابل تعریف ہے۔
News ID 1861594
آپ کا تبصرہ