20 جنوری، 2016، 1:33 PM

الرمادی کے شمال میں 34 وہابی دہشت گرد ہلاک

الرمادی کے شمال میں 34 وہابی دہشت گرد ہلاک

عراق کے صوبہ الانبار کے فوجی کمانڈر اسماعیل المحلاوی نے کہا ہے کہ الرمادی کے شمال میں 34 وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے صوبہ الانبار کے فوجی کمانڈر اسماعیل المحلاوی نے کہا ہے کہ الرمادی کے شمال میں 34 وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ صوبہ الانبار کے فوجی کمانڈ ر نے کہا کہ عراقی فضائیہ نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 34 وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ المحلاوی نے کہا کہ رمادی کے شمال میں دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے تباہ ہوگئے ہیں۔

News ID 1861210

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha