13 جنوری، 2016، 10:45 PM

جیش محمد کےسربراہ مولانا مسعود اظہرساتھیوں سمیت گرفتار

جیش محمد کےسربراہ مولانا مسعود اظہرساتھیوں سمیت گرفتار

پاکستان میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم جیش محمد کےسربراہ مولانا مسعود اظہر اور ان کے بھائی مولانا عبد الرئوف کوساتھیوں سمیت پاکستانی پولیس نے گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔ جیش محمد نے پٹھانکوٹ کے حملے کی ذمہ داری قبول کی تھی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم جیش محمد کےسربراہ مولانا مسعود اظہر اور ان کے بھائی مولانا عبد الرئوف کوساتھیوں سمیت پاکستانی پولیس نے گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔ جیش محمد نے پٹھانکوٹ کے حملے کی ذمہ داری قبول کی تھی۔ ذرائع کے مطابق پٹھان کوٹ حملہ کے حوالے سے پاکستان میں دہشت گرد اور کالعدم تنظیم جیش محمد کے سربراہ مولانا مسعود اظہر اور ان کے بھائی مولانا عبد الرئوف سے پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔ کالعدم تنظیم جیش محمد کےمتعدد کارکنوں کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے ۔

News ID 1861044

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha