26 دسمبر، 2015، 3:44 PM

دنیا کے سب سے موٹے شخص کا 38 برس کی عمر میں انتقال

دنیا کے سب سے موٹے شخص کا 38 برس کی عمر میں انتقال

دنیا کے سب سے موٹے شخص ٓندرے مورینو کا 38 برس کی عمر میں انتقال ہوگیا ہےآندرے مورینو کا وزن 980 پاؤنڈ تھا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ دنیا کے سب سے موٹے شخص ٓندرے مورینو کا 38 برس کی عمر میں انتقال ہوگیا ہےآندرے مورینو کا وزن 980 پاؤنڈ تھا۔ میکسیکو کا شہری آندرے مورینو کرسمس کے دن دل کا دورہ پڑنے سے 38 سال کی عمر میں انتقال کر گیا۔ برطانوی ذرائع کے مطابق آندرے اسپتال لے جاتے ہوئے دم توڑ گیا۔دنیا کے سب سے موٹے شخص نے اکتوبر میں وزن کم کرنے کیلئے سرجری بھی کرائی تھی۔آندرے مورینو نے آپریشن کرانے کیلیے 100کلو وزن کم کیا تھا -

News ID 1860592

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha