19 اکتوبر، 2015، 10:02 AM

نائیجیریا میں خودکش حملوں میں 11 افراد ہلاک

نائیجیریا میں خودکش حملوں میں 11 افراد ہلاک

نائیجیریا میں 2 خواتین نے خودکش حملہ کیا جس کے نتیجے میں گیارہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ نائیجیریا میں 2 خواتین نے خودکش حملہ کیا جس کے نتیجے میں گیارہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق نائیجیریا کے شمال مشرقی علاقے میں بوکو حرام گرد تنظیم سے تعلق رکھنے والی  2 خودکش خواتین حملہ آوروں نے خود کو دھماکے سے اڑالیا جس کے نتیجے  میں گیارہ افراد ہلاک ہوگئے ۔

News ID 1858972

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha