1 اکتوبر، 2015، 8:33 AM

آل سعود کا کعبہ، واشنگٹن و لندن/ سرزمین حجاز کوسعود کے نام سےموسوم کرنا بہت بڑی خیانت

آل سعود کا کعبہ، واشنگٹن و لندن/ سرزمین حجاز کوسعود کے نام سےموسوم کرنا بہت بڑی خیانت

حجۃ الاسلام والمسلمین محمدی گلپائیگانی نے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے آل سعود کے ہولناک اور بھیانک جرائم اور سرزمین حجاز کو ایک فاسد اور فاسق شخص سعود کے نام سے موسوم کرنے کو آل سعود کا مجرمانہ فعل قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ آل سعود کا کعبہ واشنگٹن اور لندن ہے آل سعود نے سرزمین وحی اور سرزمین حجاز کو اپنے نام سے موسوم کرکے حرمین شریفین پر غاصبانہ قبضہ کرلیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق حجۃ الاسلام والمسلمین محمدی گلپائیگانی نے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے آل سعود کے ہولناک اور بھیانک جرائم اور سرزمین حجاز کو ایک فاسد اور فاسق شخص سعود کے نام سے موسوم کرنے کو آل سعود کا مجرمانہ فعل قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ آل سعود کا کعبہ واشنگٹن اور لندن ہے آل سعود نے سرزمین وحی اور سرزمین حجاز کو اپنے نام سے موسوم کرکے حرمین شریفین پر غاصبانہ قبضہ کرلیا ہے۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی کے دفتر کے انچارج نے کہا کہ منی کا المیہ ایک ‏ عظیم المیہ ہےجسے مسلمان کبھی فراموش نہیں کریں گے ۔ انھوں نے کہا کہ منی کے المناک واقعہ کے بارے میں آل سعود کی رفتار بالکل مجرمانہ رفتار تھی انھوں نے کہا کہ آل سعود نے پیاسے حجاج کو پانی تک پینے نہیں دیا، حجاج کی بے حرمتی کا ارتکاب کیا اور ثابت کردیا کہ آل سعود درحقیقت ابو جہل و ابو لہب و ابو سفیان و معاویہ اور یزید کی نسل سے تعلق رکھتے ہیں ان کا اسلام اور مسلمانوں سے کوئی واسطہ نہیں ہے۔

News ID 1858523

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha